اسلام وعلیکم
ہفتہِ وار مقابلوں کے نتائج کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں۔
قائدِاعظم کے حوالے سے صرف ایک ممبر نے ہی پسٹنگ کی سو وہی فاتح بھی ہیں
محترم انٹیلیجنٹ صاحب @intelligent086
ہفتہ عیدمیلادالنبی کے حوالے سے دو شئرینگز ہوئیں
ان میں سے فاتح قرار پانے والے ممبر ہیں
عمر عامر @UmerAmer
آُ پکو بہت بہت مبارک ہو
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
خوب صورت تھریڈ
@UmerAmer
آپ کو بہت بہت مبارک
to both of you
Mamin Mirza (12-27-2015)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks