Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
پکنک


سکھیاں میری
کھُلے سمندر بیچ کھڑی ہنستی ہیں
اور میں سب سے دُور،الگ ساحل پر بیٹھی
آتی جاتی لہروں کو گنتی ہوں
یا پھر
گیلی ریت پہ تیرا نام لکھے جاتی ہوں

Nice Sharing ......
Thanks