اسلامی عنوانات پر اپنے الفاظ تحریر کرنا لا علمی معلوم ہوتی ہے. کیوں کے ایسے عنوانات جو خود علم کا خزانہ ہیں. وہ ہمارے پڑھنے اور سیکھنے کے لئے ہیں..نا کہ ان پر ہم مزید تذکرہ کریں . یہ میرا ذاتی خیال ہے. کیوں کہ اہل علم کی باتیں اور علم کی باتیں ہمارے لئے سبق آموز ہوتی ہیں . بس یہ ہی وجہ ہے کہ ضرورت سے زیادہ اپنا الفاظ استعمال نہیں کرتی ہوں اسلامی
عنوانات پر
باقی آپ کی بات اس آئی ڈی کے مطلق جو ہے، اس نے تھوڑا تشویش میں مبتلا کر دیا ہے. امید ہے آپ اس تشویش کو جلد ختم کرینگے. شکریہ



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote

Bookmarks