جسم روح کا لباس ھے
انسانی روح 5 حسیات پر مشتمل ھے
1،،،چھونا
2،،، دیکھنا
3،،،سننا
4،،،چکھنا
5،،، سونگھنا
جب
روح جسم میں داخل ھوتی ھے
تو
اسکی حس تقسیم ھوجاتی ہیں
دیکھنے کی حس آنکھ مین
سونگھنے کی ناک مین
چھونے کی ہاتھ مین
سننے کی کان میں
چکھنے کی زبان میں
لیکن
جب روح جسم سے نکل جاتی ھے
تو
امام غزالی فرماتے ہیں کہ
وہ ایک عظیم شاھکار بن جاتی ھے
کیسے ؟
روح کا چکھنا بھی سونگھنا ھے
سونگھنا بھی دیکھنا ھے
دیکھنا بھی چھونا ھے
چھونا بھی سننا ھے
شان ھے میرے رب کی
جب ہم مرنے کے بعد اس روح کو اللہ کے پاس لے کر جائیں گے
تو عذاب
ھو
نشاط
سب کچھ ایک ہی وقت مین 5 طرح سے
محسوس کریں گے
میں قربان جاوں اپنے رب پر
جس نے اپنیے غضب پر
اپنی رحمت کو حاوی کردیا
اے اللہ کریم !!!
ہمیں اپنے غضب سے بچا
اور ہمیں اپنی نعمتوں کی جنت
میں داخل فرما
آمین
ایک کتاب میں امام قرطبی فرماتے ہیں
کہ
جنت ھو یا دوزخ
وہاں انسانی دماغ 100٪ کام کر
ے گا



Similar Threads: