Originally Posted by intelligent086 گرچہ تو زندانیِ اسباب ہے قلب کو لیکن ذرا آزاد رکھ عقل کو تنقید سے فرصت نہیں عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ اے مسلماں! ہر گھڑی پیش نظر آیۂ 'لا یخلف المیعاد' رکھ یہ 'لسان العصر' کا پیغام ہے ''ان وعد اللہ حق'' یاد رکھ ظر یفانہ ٭ ٭ ٭ ٭ Umda Intekhab Jazak Allah
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks