Quote Originally Posted by Shazli View Post

اجازت کے بارے میں لکھ چکا ہوں۔ فی زمانہ وقت کمزور ہے۔ خیالات فاسدہ میں انسا جگڑا رہتا ہے۔اور رحانی طور پر مضبوط نہیں ہوتا۔ اور پھر ہر فن کیلئے اسکے ماہرین موجود ہیں۔ اور ہر علم کیلئے استاد۔ جسطرح آپ یونیورسٹی جاتی ہیں جبکہ کتابوں میں ہر چیز واضح لکھی ہے ۔ پر پھر بھی لکچرار کی نگرانی میں پڑھتی ہیں تو بات سمجھ میں آجاتی ہے۔ آپ خود سے کمیسٹری کی بک سے تجربات کرنا شروع نہیں کر دیتے۔ تو یہاں بھی یہی اصول لاگو ہوتا ہے۔
قرآن پاک میں ہے "فاسئلو اہل ذکر ان کنتم تعملوں" یعنی سوال کرو اہل ذکر )یعنی جاننے والوں سے( اگر تم لاعلم ہو تو۔ پھر دوسری جگہ ہے "الر حمن فاسئل بہ خبیرا" یعنی رحمن کی خبر کسی باخبر سے پوچھو۔ تو یہاں باضبر سے مراد عالم باعمل، متبع سنت پیر یا شیخ ، اہل تصوف مراد ہیں۔ اور یہی لوگ اللہ پاک عارف ہیں۔ کتاب میں ہر چیز ہے پر یہ آپکو طریقہ بتلاتے ہیں۔ تو یہاں قرآن پاک میں حکم آگیا کے سوال کرو۔
باقی وہ تسبیحات اور اذکار جو مسنون ہیں اور احادیث کی کتابوں میں مذکور ہیں ان کیلئے لئے اجازت کی شرط نہیں ہے۔ پھر بی اگر لے لیں گے تو فائدے سے خالی نہیں۔

So then
mje to adat ho gayi h un wazaif ki mai reh nhi skti kiye bina
to iski ijazat kese or kis se lain ge?
I just remember boht sal pehly mai ayat kreema boht zyada parhti thi coz mje wo tasbeeh boht pasand h
lekin baba ne mana kr dia tha q k mje temp nhi utarta tha un ko laga shayad is wja se hai ....is there anything like that?