google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: قدرت کا انصاف

    1. #1
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html ayesha's Avatar
      Join Date
      Jul 2014
      Posts
      2,117
      Threads
      446
      Thanks
      3
      Thanked 45 Times in 40 Posts
      Mentioned
      183 Post(s)
      Tagged
      6972 Thread(s)
      Rep Power
      130

      قدرت کا انصاف


      ہر کسی کی اپنی ہی ایک بسی بسائی دنیا ہے، اور وہ دنیا صرف اس کی ذات پہ محیط ہے......جب وہ خوش ہوتا ہے تو اُسے لگتا ہے جیسے سارا جہاں خوش ہے.... اُس کی خوشی کے شادیانے بجنے لگتے ہیں، اور دنیا اُسے خوشی میں جھومتی نظر آتی ہے.....اور جب وہ رنجیدہ ہوتا ہے، تو اُسے لگتا ہے کہ اُس کا غم ہی دنیا میں سب سے بڑا ہے، وہ دِل میں دنیا کے تباہ ہونے کے تقاضے کرنے لگتا ہے..... کہ مجھ پہ اتنی مصیبت آ گئی اور یہ دنیا اب بھی قائم ہے.....؟ کوئی زلزلہ کیوں نہ آیا.....؟ آسمان سے بجلی کیوں نہیں گری .....?یہ دنیا تباہ کیوں نہیں ہوئی....؟ کاش۔۔۔! کُچھ تو ہوا ہوتا
      مگر وہ یہ بھُولا ہوا ہوتا ہے کہ قدرت کے انصاف کا دائرہ سب کے لیئے یکساں ہے....مگر چونکہ وہ صرف اپنی ہی ذات پہ مُحیط دنیا کو مدِنظر رکھ کر دیکھ رہا ہوتا ہے، اِسی لیئے اُسے دنیا کے باقی لوگوں کی خوشیاں یا غم نظر نہیں آ رہے ہوتے.....درحقیقت جب کسی ایک کے ساتھ اچھا یا بُرا ہوتا رہے تو یہ واقعی ناانصافی ہے، مگر جب یہی صورتِ حال سب کی زندگیوں کو درپیش ہو تو یہ قدرت کا انصاف ہے، ناانصافی نہیں.....


      Similar Threads:


    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: قدرت کا انصاف

      Very Nice
      Keep it up


    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: قدرت کا انصاف

      Nice sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    4. #4
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      298
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6321 Thread(s)
      Rep Power
      121

      Re: قدرت کا انصاف

      Nice nice


    5. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: قدرت کا انصاف

      Quote Originally Posted by ayesha View Post

      ہر کسی کی اپنی ہی ایک بسی بسائی دنیا ہے، اور وہ دنیا صرف اس کی ذات پہ محیط ہے......جب وہ خوش ہوتا ہے تو اُسے لگتا ہے جیسے سارا جہاں خوش ہے.... اُس کی خوشی کے شادیانے بجنے لگتے ہیں، اور دنیا اُسے خوشی میں جھومتی نظر آتی ہے.....اور جب وہ رنجیدہ ہوتا ہے، تو اُسے لگتا ہے کہ اُس کا غم ہی دنیا میں سب سے بڑا ہے، وہ دِل میں دنیا کے تباہ ہونے کے تقاضے کرنے لگتا ہے..... کہ مجھ پہ اتنی مصیبت آ گئی اور یہ دنیا اب بھی قائم ہے.....؟ کوئی زلزلہ کیوں نہ آیا.....؟ آسمان سے بجلی کیوں نہیں گری .....?یہ دنیا تباہ کیوں نہیں ہوئی....؟ کاش۔۔۔! کُچھ تو ہوا ہوتا
      مگر وہ یہ بھُولا ہوا ہوتا ہے کہ قدرت کے انصاف کا دائرہ سب کے لیئے یکساں ہے....مگر چونکہ وہ صرف اپنی ہی ذات پہ مُحیط دنیا کو مدِنظر رکھ کر دیکھ رہا ہوتا ہے، اِسی لیئے اُسے دنیا کے باقی لوگوں کی خوشیاں یا غم نظر نہیں آ رہے ہوتے.....درحقیقت جب کسی ایک کے ساتھ اچھا یا بُرا ہوتا رہے تو یہ واقعی ناانصافی ہے، مگر جب یہی صورتِ حال سب کی زندگیوں کو درپیش ہو تو یہ قدرت کا انصاف ہے، ناانصافی نہیں.....
      بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •