Originally Posted by intelligent086 شاعر قوم گویا جسم ہے ، افراد ہیں اعضائے قوم منزل صنعت کے رہ پیما ہیں دست و پائے قوم محفل نظم حکومت ، چہرۂ زیبائے قوم شاعر رنگیں نوا ہے دیدۂ بینائے قوم مبتلائے درد کوئی عضو ہو روتی ہے آنکھ کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ Umda Intekhab Share karne ka shukariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks