صبح کے وقت اْٹھ کر دفتر جانا اکثر لوگوں کو بہت مشکل محسوس ہوتا ہے اور الارم کی تکلیف دہ آوازاس کوفت میں اور اضافہ کر دیتی ہے۔
©’Wakie
‘ نامی ایک موبائل فون ایپ بنا دی گئی ہے جس کے ارکان ایک دوسرے کو فری کال کر کے جگا سکتے ہیں۔ یہ ایپ آرمینیا سے تعلق رکھنے والے ہراچک
اڈجامین نے تیار کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ الارم کی آواز کے بجائے اگر آپ کو کوئی انسان کال کر کے جگائے تو یہ کہیں زیادہ پْر لطف ہوگا۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote


Bookmarks