google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اورناخن تراشنے 

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اورناخن تراشنے 

      شرعی مسائل اور ان کا حل


      مفتی محمد زبیر
      سوال :-سنا ہے کہ ذی الحجہ کے پہلے عشرے کے دوران بال اور ناخن کاٹنا منع ہے۔ اس حکم کی کیا حقیقت ہے ؟اگر کوئی بال یا ناخن تراش لے تو کیا اس کی قربانی صحیح نہیں ہوگی؟ (محمد عثمان، لاہور) جواب :-جس شخص کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو اس کے لیے ذی الحجہ کے ابتدائی دس دنوں میں بال وناخن نہ کاٹنا مستحب ہے ۔تاہم اگر کوئی کاٹ لے تو اس سے اس کی قربانی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ یہ حکم فرض وواجب نہیں بلکہ مستحب ہے ، چناں چہ ممکن حد تک اس پر عمل کرنا چاہئے ۔ یہ حکم صحیح مسلم میں حضرت ام سلمہؓ سے روایت آپؐ کی حدیث سے مروی ہے ۔ تکبیرات تشریق کی شرعی حیثیت اور اس کے ایام سوال:- تکبیرات تشریق واجب ہیں یا نہیں اگر واجب ہیں تو کن لوگوں پر اور کب سے کب تک پڑھی جائیںگی ؟( عبدالرزاق، بلدیہ کراچی) جواب :- عاقل بالغ مسلمان ،چاہے مرد ہو یا عورت ،پر ایام تشریق میں ہر فرض نماز کے بعد خواہ جماعت سے نماز ادا کرے یا منفرد اً ایک مرتبہ تکبیر تشریق پڑھنا واجب ہے۔ مرد فرض نماز کے فوراً بعد بلند آواز سے اور عورتیں آہستہ آواز سے پڑھیںگی ۔اور عرفہ کے دن یعنی 9 ذی الحجہ کی فجر سے 13 ذی الحجہ کی عصر تک یہ تکبیرات پڑھی جائیںگی ۔


      Similar Threads:

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اورناخن تراشنے




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اورناخن تراشنے

      JazakAllah


    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اورناخن تراشنے

      JazakAllah






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    5. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اورناخن تراشنے






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •