Originally Posted by intelligent086 وعلیکم اسلام واہ جی واہ شعر کا انتخاب اور ڈیزائیننگ زبردست رات پھیلی ہے تیرے ، سرمئی آنچل کی طرح چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے ، پاگل کی طرح خشک پتوں کی طرح ، لوگ اُڑے جاتے ہیں شہر بھی اب تو نظر آتا ہے ، جنگل کی طرح پھر خیالوں میں ترے قُرب کی خوشبو جاگی پھر برسنے لگی آنکھیں مری ، بادل کی طرح بے وفاؤں سے وفا کرکے ، گذاری ہے حیات میں برستا رہا ویرانوں میں ، بادل کی طرح wah janab...........ap ne puri ghazal suna k sonay pe suhaga kar dia hai..maza aa gaya..........coffee....?thnx:
Originally Posted by Amna Rani wah janab...........ap ne puri ghazal suna k sonay pe suhaga kar dia hai..maza aa gaya..........coffee....?thnx: مجھے بھی یہ غزل کافی پسند ہے یہ نورجہاں نے گائی بھی تھی
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks