Originally Posted by intelligent086 سیاسی پیشوا امید کیا ہے سیاست کے پیشواؤں سے یہ خاک باز ہیں ، رکھتے ہیں خاک سے پیوند ہمیشہ مور و مگس پر نگاہ ہے ان کی جہاں میں صفت عنکبوت ان کی کمند خوشا وہ قافلہ ، جس کے امیر کی ہے متاع تخیل ملکوتی و جذبہ ہائے بلند Umda Intekhab Sharing ka Shukariya
Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab Sharing ka Shukariya پسند اور خوب صورت رائے کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks