Originally Posted by intelligent086 نفسیات غلامی سخت باریک ہیں امراض امم کے اسباب کھول کر کہیے تو کرتا ہے بیاں کوتاہی دین شیری میں غلاموں کے امام اور شیوخ دیکھتے ہیں فقط اک فلسفۂ روباہی ہو اگر قوت فرعون کی در پردہ مرید قوم کے حق میں ہے لعنت وہ کلیم اللہی Umda Intekhab Sharing ka Shukariya
Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab Sharing ka Shukariya پسند اور خوب صورت رائے کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks