google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: گو نواز گو کے نعرے کامیاب , اسلام آباد کے تعل&

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      گو نواز گو کے نعرے کامیاب , اسلام آباد کے تعل&

      گو نواز گو کے نعرے کامیاب , اسلام آباد کے تعلیمی اداروں پر قبضہ ختم



      عدالت کے حکم پر سکولز و کالجز سے 35ہزار افسران واہلکار وں کو پولیس لائنز ،فارن مشن ،ڈی پی ڈی لائن منتقل کیا گیا جناح سپر کے قریب کالج کے گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، پولیس کو دیکھ کر طالبات کی مشتعل ہوکرشدیدنعرے بازی اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے ، مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں)اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے دھرنوں کی سکیورٹی کے لئے اسلام آباد لائے گئے 35ہزار پولیس افسروں و اہلکاروں کو منتقل کر دیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق یہ احکامات آئی جی اسلام آباد نے گزشتہ روز جاری کئے جس کے بعد پولیس نفری کو مختلف سرکاری سکولوں سے شفٹ کر دیا گیا انہیں پولیس لائن ہیڈکوارٹر، فارن مشن، ڈی پی ڈی لائن اور مختلف بیرکوں میں منتقل کیا گیا ہے ۔ کالجز و سکولوں کی مسلسل بندش کے خلاف طالبات گزشتہ روز ایک بار پھر سراپا احتجاج بن کر سڑکوں پر نکل آئیں ‘‘ گو پولیس گو ’’ ‘‘ ہمارا کالج خالی کرو ’’ کے نعرے لگائے ،پوش علاقے جناح سپر کے قریب ایف سیون ٹو میں واقع گرلز کالج کی طالبات نے کالج کھلوانے کے لئے گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ، کالج میں طالبات نے پولیس کے خلاف شدید نعرہ بازی کی ۔ اس موقع پر متعلقہ تھانے کی پولیس بھی آ گئی جسے دیکھ کر طالبات مزید مشتعل ہو گئیں ، انتظامیہ نے پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طور پر پہلے پانچ تعلیمی ادارے خالی کرائے ، تاہم بعد میں تما م ادروں سے پولیس اہلکار وں کو دوسری جگہ شفٹ کر دیا، نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے 19میں سے 11تعلیمی اداروں پر پولیس اہلکاروں کا قبضہ تاحال برقرار ہے ۔ منتقل



      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: گو نواز گو کے نعرے کامیاب , اسلام آباد کے تع

      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: گو نواز گو کے نعرے کامیاب , اسلام آباد کے تع






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •