Originally Posted by intelligent086 پردہ بہت رنگ بدلے سپہر بریں نے خدایا یہ دنیا جہاں تھی ، وہیں ہے تفاوت نہ دیکھا زن و شو میں میں نے وہ خلوت نشیں ہے ، یہ خلوت نشیں ہے ابھی تک ہے پردے میں اولاد آدم کسی کی خودی آشکارا نہیں ہے lajawab Intekhab Thanks for sharing
Originally Posted by Dr Danish lajawab Intekhab Thanks for sharing پسند اور خوب صورت رائے کا بہت بہت شکریہ ۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks