Originally Posted by intelligent086 عورت کی حفاظت اک زندہ حقیقت مرے سینے میں ہے مستور کیا سمجھے گا وہ جس کی رگوں میں ہے لہو سرد نے پردہ ، نہ تعلیم ، نئی ہو کہ پرانی نسوانیت زن کا نگہباں ہے فقط مرد جس قوم نے اس زندہ حقیقت کو نہ پایا اس قوم کا خورشید بہت جلد ہوا زرد lajawab Intekhab Thanks for sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks