Originally Posted by intelligent086 قم باذن اللہ جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ وہی زمیں ، وہی گردوں ہے ، قم باذن اللہ کیا نوائے 'انا الحق' کو آتشیں جس نے تری رگوں میں وہی خوں ہے ، قم باذن اللہ غمیں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترا فرنگیوں کا یہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ lajawab Intekhab Thanks for sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks