Originally Posted by intelligent086 آگاہی نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس نہیں ہے اپنی خودی کے مقام سے آگاہ خودی کو جس نے فلک سے بلند تر دیکھا وہی ہے مملکت صبح و شام سے آگاہ وہی نگاہ کے ناخوب و خوب سے محرم وہی ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ lajawab Intekhab Thanks for sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks