Originally Posted by intelligent086 خودی کی زندگی خودی ہو زندہ تو ہے فقر بھی شہنشاہی نہیں ہے سنجر و طغرل سے کم شکوہ فقیر خودی ہو زندہ تو دریائے بے کراں پایاب خودی ہو زندہ تو کہسار پر نیان و حریر نہنگ زندہ ہے اپنے محیط میں آزاد نہنگ مردہ کو موج سراب بھی زنجیر! Umda Intekhab Jazak Allah
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks