Originally Posted by intelligent086 لا و الا فضائے نور میں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پیدا سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ نہاد زندگی میں ابتدا 'لا' ، انتہا 'الا' پیام موت ہے جب 'لا ہوا الا' سے بیگانہ وہ ملت روح جس کی 'لا 'سے آگے بڑھ نہیں سکتی یقیں جانو، ہوا لبریز اس ملت کا پیمانہ Umda Intekhab Jazak Allah
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks