Originally Posted by intelligent086 آدم طلسم بود و عدم، جس کا نام ہے آدم خدا کا راز ہے، قادر نہیں ہے جس پہ سخن زمانہ صبح ازل سے رہا ہے محو سفر مگر یہ اس کی تگ و دو سے ہو سکا نہ کہن اگر نہ ہو تجھے الجھن تو کھول کر کہہ دوں 'وجود حضرت انساں نہ روح ہے نہ بدن،! Umda Intekhab Jazak Allah
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks