Originally Posted by intelligent086 افرنگ زدہ (1) ترا وجود سراپا تجلی افرنگ کہ تو وہاں کے عمارت گروں کی ہے تعمیر مگر یہ پیکر خاکی خودی سے ہے خالی فقط نیام ہے تو، زرنگار و بے شمشیر! (2) تری نگاہ میں ثابت نہیں خدا کا وجود مری نگاہ میں ثابت نہیں وجود ترا وجود کیا ہے، فقط جوہر خودی کی نمود کر اپنی فکر کہ جوہر ہے بے نمود ترا Umda Intekhab Jazak Allah
Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab Jazak Allah پسند اور خوب صورت رائے کا بہت بہت شکریہ ۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks