Originally Posted by intelligent086 اسلام روح اسلام کی ہے نور خودی ، نار خودی زندگانی کے لیے نار خودی نور و حضور یہی ہر چیز کی تقویم ، یہی اصل نمود گرچہ اس روح کو فطرت نے رکھا ہے مستور لفظ 'اسلام، سے یورپ کو اگر کد ہے تو خیر دوسرا نام اسی دین کا ہے 'فقر غیور Umda Intekhab Jazak Allah
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks