Originally Posted by intelligent086 تن بہ تقدیر اسی قرآں میں ہے اب ترک جہاں کی تعلیم جس نے مومن کو بنایا مہ و پرویں کا امیر 'تن بہ تقدیر' ہے آج ان کے عمل کا انداز تھی نہاں جن کے ارادوں میں خدا کی تقدیر تھا جو 'ناخوب، بتدریج وہی ' خوب' ہوا کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر Behtareen intkhab Thanks for sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks