google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: عبد الرحمن اول کا بویا ہوا کھجور کا پہلا در

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      عبد الرحمن اول کا بویا ہوا کھجور کا پہلا در

      عبد الرحمن اول کا بویا ہوا کھجور کا پہلا درخت سرزمین اندلس میں

      یہ اشعار جو عبد الرحمن اول کی تصنیف سے ہیں ، 'تاریخ المقری' میں درج ہیں مندرجہ ذیل اردو نظم ان کا آزاد ترجمہ ہے ( درخت مذکور مدینۃ الزہرا میں بویا گیا تھا)


      میری آنکھوں کا نور ہے تو
      میرے دل کا سرور ہے تو
      اپنی وادی سے دور ہوں میں
      میرے لیے نخل طور ہے تو
      مغرب کی ہوا نے تجھ کو پالا
      صحرائے عرب کی حور ہے تو
      پردیس میں ناصبور ہوں میں
      پردیس میں ناصبور ہے تو
      غربت کی ہوا میں بارور ہو
      ساقی تیرا نم سحر ہو
      عالم کا عجیب ہے نظارہ
      دامان نگہ ہے پارہ پارہ
      ہمت کو شناوری مبارک!
      پیدا نہیں بحر کا کنارہ
      ہے سوز دروں سے زندگانی
      اٹھتا نہیں خاک سے شرارہ
      صبح غربت میں اور چمکا
      ٹوٹا ہوا شام کا ستارہ
      مومن کے جہاں کی حد نہیں ہے
      مومن کا مقام ہر کہیں ہے




      Similar Threads:

    2. #2
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      511

      Re: عبد الرحمن اول کا بویا ہوا کھجور کا پہلا در

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      عبد الرحمن اول کا بویا ہوا کھجور کا پہلا درخت سرزمین اندلس میں

      یہ اشعار جو عبد الرحمن اول کی تصنیف سے ہیں ، 'تاریخ المقری' میں درج ہیں مندرجہ ذیل اردو نظم ان کا آزاد ترجمہ ہے ( درخت مذکور مدینۃ الزہرا میں بویا گیا تھا)


      میری آنکھوں کا نور ہے تو
      میرے دل کا سرور ہے تو
      اپنی وادی سے دور ہوں میں
      میرے لیے نخل طور ہے تو
      مغرب کی ہوا نے تجھ کو پالا
      صحرائے عرب کی حور ہے تو
      پردیس میں ناصبور ہوں میں
      پردیس میں ناصبور ہے تو
      غربت کی ہوا میں بارور ہو
      ساقی تیرا نم سحر ہو
      عالم کا عجیب ہے نظارہ
      دامان نگہ ہے پارہ پارہ
      ہمت کو شناوری مبارک!
      پیدا نہیں بحر کا کنارہ
      ہے سوز دروں سے زندگانی
      اٹھتا نہیں خاک سے شرارہ
      صبح غربت میں اور چمکا
      ٹوٹا ہوا شام کا ستارہ
      مومن کے جہاں کی حد نہیں ہے
      مومن کا مقام ہر کہیں ہے

      Behtareen Intkhab
      Jazak Allah


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: عبد الرحمن اول کا بویا ہوا کھجور کا پہلا د&#

      Quote Originally Posted by Dr Danish View Post
      Behtareen Intkhab
      Jazak Allah
      آپ کی آراء اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •