google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کرنے ک

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کرنے ک

      سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ



      وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
      اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں 4 اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمتوں پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ تمام سرکاری محکمے خالی آسامیوں پر بھرتیوں میں آزاد ہونگے۔ میرٹ پر نوکریاں حاصل کرنا لوگوں کا حق ہے۔ سرکاری نوکریاں میرٹ پر دی جائیں گی۔ سیلاب سے متاثرہ ہر خاندان کو عید سے قبل 25 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ متاثرین کیلئے آدھی رقم صوبائی حکومت جبکہ آدھی رقم وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کی جائے گی۔ وفاقی حکومت فصلوں کا نقصان پورا کی جائے گی جبکہ گھروں کی تعمیر اور مال مویشی کے نقصان کے ازالہ کیلئے مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں زائد یونٹس والوں کو سہولت دی جائے گی۔ 200 یونٹ والے صارفین کے اضافی بل اگلے ماہ ایڈجسٹ کر دیے جائیں گے۔ کابینہ کے اجلاس میں مزدور کی کم از کم تنخواہ کو 12 ہزار کرنے کو قانونی تحفظ دیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 12 ہزار روپے کم از کم تنخواہ کو یقینی بنانے کیلئے قانون سازی کی جائے گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں ہے۔ عوامی مسائل ہمارے نہیں بلکہ گزشتہ حکومت کے پیدا کردہ ہیں۔ وزیراعظم نے بجلی کے اضافی بلوں کی تحقیقات اور سارے معاملے کا تین مختلف کمپنیوں سے آڈٹ کروانے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اضافی بل محکمے کی ملی بھگت کے بغیر مکن نہیں ہیں۔ اوور بلنگ کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔




      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کرنے ک&

      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کرنے ک&






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •