Originally Posted by intelligent086 گرم فغاں ہے جرس ، اٹھ کہ گیا قافلہ وائے وہ رہرو کہ ہے منتظر راحلہ! تیری طبیعت ہے اور ، تیرا زمانہ ہے اور تیرے موافق نہیں خانقہی سلسلہ دل ہو غلام خرد یا کہ امام خرد / سالک رہ ، ہوشیار! سخت ہے یہ مرحلہ اس کی خودی ہے ابھی شام و سحر میں اسیر گردش دوراں کا ہے جس کی زباں پر گلہ تیرےنفس سے ہوئی آتش گل تیز تر مرغچمن! ہے یہی تیری نوا کاصلہ ٭ ٭ ٭ ٭ Lajawab Intekhab JazaK Allah
Originally Posted by Dr Danish Lajawab Intekhab JazaK Allah خوب صورت آراء اور پسند کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks