Originally Posted by intelligent086 مری نوا سے ہوئے زندہ عارف و عامی دیا ہے میں نے انھیں ذوق آتش آشامی حرم کے پاس کوئی اعجمی ہے زمزمہ سنج کہ تار تار ہوئے جامہ ہائے احرامی حقیقت ابدی ہے مقام شبیری بدلتے رہتے ہیں انداز کوفی و شامی مجھے یہ ڈر ہے مقامر ہیں پختہ کار بہت نہ رنگ لائے کہیں تیرے ہاتھ کی خامی عجب نہیں کہ مسلماں کو پھر عطا کر دیں شکوہ سنجر و فقر جنید و بسطامی قبائے علم و ہنر لطف خاص ہے ، ورنہ تری نگاہ میں تھی میری ناخوش اندامی! Lajawab Intekhab JazaK Allah
Originally Posted by Dr Danish Lajawab Intekhab JazaK Allah خوب صورت آراء اور پسند کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks