Originally Posted by intelligent086 عالم آب و خاک و باد! سر عیاں ہے تو کہ میں وہ جو نظر سے ہے نہاں ، اس کا جہاں ہے تو کہ میں وہ شب درد و سوز و غم ، کہتے ہیں زندگی جسے اس کی سحر ہے تو کہ میں ، اس کی اذاں ہے تو کہ میں کس کی نمود کے لیے شام و سحر ہیں گرم سیر شانہ روزگار پر بار گراں ہے تو کہ میں تو کف خاک و بے بصر ، میں کف خاک و خود نگر کشت وجود کے لیے آب رواں ہے تو کہ میں ٭ ٭ ٭ ٭ Umda aor Lajawab Sharing ka shukariya
Originally Posted by Dr Danish Umda aor Lajawab Sharing ka shukariya خوب صورت آراء اور پسند کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks