مٹا دیا مرے ساقی نے عالم من و تو
پلا کے مجھ کو مے لا الہ الا ہو
نہ مے ،نہ شعر ، نہ ساقی ، نہ شور چنگ و ربابسکوت کوہ و لب جوۓ و لالہ خود رو!گدائے مے کدہ کی شان بے نیازی دیکھپہنچ کے چشمہ حیواں پہ توڑتا ہے سبو!مرا سبوچہ غنیمت ہے اس زمانے میںکہ خانقاہ میں خالی ہیں صوفیوں کے کدومیں نو نیاز ہوں ، مجھ سے حجاب ہی اولیکہ دل سے بڑھ کے ہے میری نگاہ بے قابواگرچہ بحر کی موجوں میں ہے مقام اس کاصفائے پاکی طینت سے ہے گہر کا وضوجمیل تر ہیں گل و لالہ فیض سے اس کےنگاہ شاعر رنگیں نوا میں ہے جادو٭ ٭ ٭ ٭
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks