google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: جمہوری پاکستان کے خواب کی تعبیر قریب آ گئی 

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      جمہوری پاکستان کے خواب کی تعبیر قریب آ گئی 

      جمہوری پاکستان کے خواب کی تعبیر قریب آ گئی ہے: عمران خان


      عمران خان کا کہنا ہے کہ جمہوری پاکستان کے خواب کی تعبیر قریب آ گئی۔ عوام کو اندازہ ہی نہیں کتنی بڑی تبدیلی آ رہی ہے۔ پی ٹی وی پر حملے میں تحریک انصاف کا کوئی کارکن ملوث نہیں۔
      اسلام آباد: (دنیا نیوز) دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا قوم اپنے حقوق سمجھ گئی ہے کوئی اب غلام نہیں بنا سکتا اور پاکستان بدل چکا ہے کیونکہ بڑی تبدیلی آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا 30 ہزار پولیس اہلکار دھرنے میں موجود ہیں تو کچھ لوگوں کو نجی ٹی وی کے باہر بھی کھڑا کیا جائے گا اور پی ٹی وی حملے میں تحریک انصاف کا کوئی کارکن اندر نہیں گھسا تھا۔ انہوں نے مزید کہا مجھے اللہ نے سب کچھ دیا کسی چیز کی ضرورت نہیں تھی۔ سیاست میں اس لیے آیا کہ ملک میں باریاں لی جا رہی تھی لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا تھا۔ دونوں جماعتوں کی نورا کشتی دیکھ کر سیاست میں آیا۔ عمران خان نے کہا پرویز مشرف کا ساتھ اس لئے دیا تھا اس نے کہا تھا کہ وہ کرپشن ختم کر دیں گے نواز شریف نے اے آر ڈی کے دوران بھی دھوکہ دیا۔ نواز شریف نے بائیکاٹ کروا کر خود الیکشن میں حصہ لیا۔ کپتان کہتے ہیں آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی ،گیس کے ریٹ بڑھائے جاتے ہیں۔ نئے پاکستان میں ہم غریب ممالک کی خود مدد کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا چنیوٹ میں شوگز ملز کیلئے کروڑوں کا پل بنایا گیا پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا 22 کروڑ کا رمضان مل کے ڈرین سسٹم پر خرچ کیا گیا۔ نواز شریف کے ڈیڑھ سالہ دور میں ہر پاکستانی پر ایک لاکھ 10 ہزار کا مقروض ہے۔ وزیراعظم کے غیرملکی دوروں پر سالانہ 150 کروڑ خرچ ہوتا ہے وزیراعظم پتا نہیں فاران ٹورز میں کیا کرنے جاتا ہے۔ رائے ونڈ کا سارا خرچہ عوام کی جیبوں سے جاتا ہے۔ رائے ونڈ کی پولیس پر چالیس کروڑ خرچ ہوتا ہے۔عمران خان نے الزام عائد کیا کہ شریف خاندان نے پچیس سال پہلے کروڑوں روپے بنکوں سے قرض لیا تھا وہ ابھی تک واپس نہیں کیا گیا۔عمران خان نے کہا خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نظام ایسا ہو گا جس اختیارات نچلی سطح تک منتقل ہونگے۔ بلدیاتی نظام لوگوں کو آزاد اور تقدیر بدل دے گا۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں پر بھی انگلش پڑھائی جا رہی ہے سب کیلئے ایک ہی نصاب ہوگا۔ انہوں نے کہا کراچی کے لوگو تیار ہو جاؤ کل آ رہا ہوں کراچی کے لوگ مختلف مافیاز میں پھنسے ہوئے ہیں۔ کل کراچی سے جلسے کے بعد سیدھا اسلام آباد دھرنے میں واپس آؤں گا۔



      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: جمہوری پاکستان کے خواب کی تعبیر قریب آ گئی

      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: جمہوری پاکستان کے خواب کی تعبیر قریب آ گئی






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •