بدلے میں پیار کے مجھے رسوائی دے گیا
صدمات کے ہجوم میں تنہائی دے گیا