پھر ہوا سے سلگ اٹھے پتے
پھر دھواں گلستان سے نکلا