آگ کے درمیان سے نکلا
میں بھی کس امتحان سے نکلا