بے نغمہ و صدا ہے وہ بت خانۂ خیال
کرتے تھے گفتگو جہاں پتھر کے ہونٹ بھی