کچھ تو آتا مری باتوں کا جواب
یہ کنواں اور جو گہرا ہوتا