راکھ کر دیتے جلا کر شعلے
یہ دھواں دل میں نہ پھیلا ہوتا