چاند جس آسمان میں ڈوبا
کب اسی آسمان سے نکلا