104
خدایا ! جذبۂ دل کی مگر تاثیر اُلٹی ہے ؟
کہ جتنا کھینچتا ہوں ، اور کھِنچتا جائے ہے مُجھ سے
اُدھر وہ بدگمانی ہے ، اِدھر یہ ناتوانی ہے
نہ پُوچھا جائے ہے اُس سے ، نہ بولا جائے ہے مجھ سے
قیامت ہے کہ ہووے مُدعی کا ہمسفر، غالبؔ
وہ کافر، جو خُدا کو بھی نہ سونپا جائے ہے مُجھ سے
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote




Bookmarks