Originally Posted by intelligent086 93 اُس لب سے مل ہی جائے گا بوسہ کبھی تو، ہاں شوقِ فضول و جرأتِ رندانہ چاہیے ہے ، وصل، ہجر، عالمِ تمکین و ضبط میں معشوقِ شوخ و عاشقِ دیوانہ چاہیے جادو ہے یار کی روشِ گفتگو، اسدؔ! یاں جز فسوں نہیں ، اگر افسانہ چاہیے 94 Umda intekhab Thanks 4 Sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks