Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
87




پا بدامن ہو رہا ہوں ، بسکہ، میں صحرا نورد

خارِ پا، ہیں جوہرِ آئینۂ زانو مجھے

دیکھنا حالت مرے دل کی، ہم آغوشی کے وقت

ہے نگاہِ آشنا، تیرا سرِ ہر مو، مجھے
ہوں سراپا سازِ آہنگِ شکایت، کچھ نہ پوچھ
ہے یہی بہتر کہ لوگوں میں نہ چھیڑے تو مجھے

88


Umda intekhab
Thanks 4 Sharing