78



ہے آرمیدگی میں نکوہش بجا مجھے

صبحِ وطن، ہے خندۂ دنداں نما مجھے
کرتا ہے ، بس کہ باغ میں تو، بے حجابیاں
آنے لگی ہے نکہتِ گل سے حیا مجھے
کھلتا کسی پہ کیوں ، مرے دل کا معاملہ؟
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے



Similar Threads: