Quote Originally Posted by intelligent086 View Post



پرسشِ طرزِ دلبری کیجیے کیا ؟کہ بِن کہے

اُس کے ہر اک اشارے سے ، نکلے ہے یہ ادا کہ، یوں
کب مجھے کوئے یار میں رہنے کی وضع یاد تھی؟
آئنہ دار بن گئی حیرتِ نقشِ پا کہ، یوں
میں نے کہا کہ "بزمِ ناز، چاہیے غیر سے تہی"
سن کے ستم ظریف نے مجھ کو اُٹھا دیا کہ" یوں "

Umda intekhab
Thanks 4 Sharing