Originally Posted by intelligent086 51 عہدے سے مدحِ ناز کے باہر نہ آ سکا گر ایک ادا ہو، تو اسے اپنی قضا کہوں ظالم میرے گمان سے ، مجھے منفعل نہ چاہ! ہے ہے ، خدا نہ کردہ، تجھے بے وفا کہوں میں ، اور صد ہزار نوائے جگر خراش تو اور وہ ایک نشنیدن، کہ کیا کہوں ؟ حلقے ہیں ، چشم ہائے کشادہ بسوئے دل ہر تار زلف کو نگہِ سرمہ سا کہوں 52 Umda intekhab Khoobsurat Sharing
Originally Posted by Dr Danish Umda intekhab Khoobsurat Sharing پسند اور آراء کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks