Originally Posted by intelligent086 بوئے گل، نالہ دل، دودِ چراغِ محفل جو تری بزم سے نکلا، سو پریشاں نکلا کس قدر خاک ہوا ہے دلِ مجنوں ، یا رب! نقشِ ہر ذرہ، سویدائے بیاباں نکلا دل میں پھر گریہ نے اک شور اُٹھایا، غالبؔ! آہ جو قطرہ نہ نکلا تھا، سو طوفاں نکلا Umda intekhab Khoobsurat Sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks