Originally Posted by intelligent086 نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا؟ کاغذی ہے پیرہن، ہر پیکرِ تصویر کا جذبہ بے اختیارِ شوق دیکھا چاہیے سینہ شمشیر سے باہر، ہے دم شمشیر کا کاو کاوِ سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ! صبح کرنا شام کا، لانا ہے جوئے شیر کا Umda intekhab Khoobsurat Sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks