Originally Posted by intelligent086 آغوشِ ستم میں ہی چھپا لے کوئی آ کر تنہا تو تڑپنے سے بچا لے کوئی آ کر صحرا میں اُگا ہوں کہ مری چھاؤں کوئی پائے ہلتا ہوں کہ پتوں کی ہوا لے کوئی آ کر بِکتا تو نہیں ہوں، نہ مرے دام بہت ہیں رستے میں پڑا ہوں کہ اٹھا لے کوئی آ کر کشتی ہوں مجھے کوئی کنارے سے تو کھولے طوفاں کے ہی کر جائے حوا لے کوئی آ کر میرے کسی احسان کا بدلہ نہ چکائے اپنی ہی وفاؤں کا صلہ لے کوئی آ کر اتنا تو ہو، پتھرائے ہوئے اشک پگھل جائیں اپنا ہی مجھے درد سنا لے کوئی آ کر گر جائیں نہ جاگی ہوئی راتیں مرے سرسے تھوڑا سا تو یہ بوجھ اٹھا لے کوئی آ کر سر کو نہ عدیم آ کے کوئی شخص سنبھالے دیوار ہی کو گرنے سے بچا لے کوئی آ کر Lajawab intekhab Share karne ka Shukariya
Originally Posted by Dr Danish Lajawab intekhab Share karne ka Shukariya
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks