Originally Posted by intelligent086 گزرے ہوئے طویل زمانے کے بعد بھی دل میں رہا وہ چھوڑ کے جانے کے بعد بھی پہلو میں رہ کے دل نے دیا ہے بہت فریب رکھا ہے اس کو یاد بھلانے کے بعد بھی وہ حسن ہے کسی میں نہیں تاب دید کی پنہاں ہے وہ نقاب اٹھانے کے بعد بھی قربت کے بعد اور بھی قربت کی ہے تلاش دل مطمئن نہیں ترے آنے کے بعد بھی گو تو یہاں نہیں ہے مگر تو یہیں پہ ہے تیرا ہی ذکر ہے ترے جانے کے بعد بھی ساری زمیں کا نور بھی سورج نہ بن سکا شب ہی رہی چراغ جلانے کے بعد بھی نارِ حسد نے دل کو جلایا ہے یوں عدیمؔ یہ تو نشاں رہے گا مٹانے کے بعد بھی لگتا ہے کچھ کہا ہی نہیں ہے اسے عدیمؔ دل کا تمام حال سنانے کے بعد بھی Khobsurat Intekhab Share karne ka Shukariya
Originally Posted by Dr Danish Khobsurat Intekhab Share karne ka Shukariya
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks