محبت ایک لمحہ ہے




جسےمل جائے اس کا دل
زمینیخواہشوں کے بوجھ سے آزاد ہو کر
سرخوشی کا گیت گائے
اورنیلے آسماں کی جاودانی نیند اس کی
جاگتیآنکھوں کی جھیلوں میں اتر آئے ۔
٭٭٭


Similar Threads: