اگر اس خواب کی وحشت سے بچنا ہے
اگراس خواب کی وحشت سے بچنا ہے
توآنکھوں پر سیہ پردے گرا کر
راتکی تمثیل دیکھو
روشنیسکرین پر پھیلی اذیت ہے
محبتبے یقینی کا لبادہ ہے
اسےاوڑھا
توساری عمر اپنی بے لباسی کا
تماشادیکھنا ہو گا
برہنہخواب کا منظر بڑا دلدوز ہوتا ہے
ذراسا ذائقہ تقشیر ہو تے ہی
تلذذآشنا بھوکی زبانوں سے
لہوکی رال ٹپکے گی
اگراس خواب کی وحشت سے بچنا ہے
توآنکھوں پر سیہ پردے گرا کر
راتکی تمثیل دیکھو
صبحکی تاویل دیکھو
٭٭٭
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks